سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ گھوڑوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1530

گھوڑ دوڑ کے بیان میں۔

راوی: عمران بن موسی , عبدالوارث , محمد بن عمرو , ابوحکم , لیث , محمد , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الْحَکَمِ مَوْلًی لِبَنِي لَيْثٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا سَبَقَ إِلَّا فِي خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ

عمران بن موسی، عبدالوارث، محمد بن عمرو، ابوحکم، لیث، محمد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شرط اور بازی لگانا صرف دو چیزوں میں جائز ہے گھوڑے اور اونٹوں کی دوڑ میں۔

t was narrated from ‘Imran bin Husain that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no ‘bringing’, no ‘avoidance’ and no Shighar in Islam, and whoever robs is not one of us.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں