سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 356

اونٹوں کی زکوة سے متعلق

راوی: عبیداللہ بن سعید , سفیان , عمرو بن یحیی , محمد بن مثنی و محمد بن بشار , عبدالرحمن , سفیان و شعبة و مالک , عمرو بن یحیی , وہ اپنے والد سے , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَی ح و أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ وَشُعْبَةَ وَمَالِکٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ

عبیداللہ بن سعید، سفیان، عمرو بن یحیی، محمد بن مثنی و محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان و شعبہ، و مالک، عمرو بن یحیی، وہ اپنے والد سے، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ وسق سے کم غلہ میں (جو کہ زمین سے پیدا ہو) زکوة نہیں ہے اور پانچ اونٹوں سے کم میں زکوة لازم نہیں ہے اور پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم g said: “No Sadaqah is due on less than five Awsuq, and no Sadaqah is due on less than five Dhawd (head of camel), and no Sadaqah is due on less than five Awaq.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں