سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 529

صدقہ خیرات میں دیا ہوا مال کا دوبارہ خریدنا کیسا ہے؟

راوی: عمرو بن علی , بشر و یزید , عبدالرحمن بن اسحق , زہری , سعید بن مسیب

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ وَيَزِيدُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ عَتَّابَ بْنَ أَسِيدٍ أَنْ يَخْرُصَ الْعِنَبَ فَتُؤَدَّی زَکَاتُهُ زَبِيبًا کَمَا تُؤَدَّی زَکَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا

عمرو بن علی، بشر و یزید، عبدالرحمن بن اسحاق ، زہری، حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عتاب بن اسید کو انگور کا اندازہ لگانے کا حکم فرمایا تاکہ خشک ہونے کے بعد اس کی زکوة دے دی جائے جس طریقہ سے کہ کھجوروں کی زکوة تیار ہونے کے بعد دی جاتی ہے۔

It was narrated from Saeed bin Al-Musayyab that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم told ‘Attab bin Usaid to estimate the (harvest of) grapes, and to pay Zakah in raisins, just as the Zakah on date palms is given in dried dates. (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں