سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 546

اگر کوئی آدمی سواری پر سوار نہیں ہوسکتا تو اس کی جانب سے حج کرنا کیسا ہے؟

راوی: قتیبہ , سفیان , زہری , سلیمان بن یسار , ابن عباس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ خَثْعَمَ سَأَلَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ جَمْعٍ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَرِيضَةُ اللَّهِ فِي الْحَجِّ عَلَی عِبَادِهِ أَدْرَکَتْ أَبِي شَيْخًا کَبِيرًا لَا يَسْتَمْسِکُ عَلَی الرَّحْلِ أَفَأَحُجُّ عَنْهُ قَالَ نَعَمْ

قتیبہ، سفیان، زہری، سلیمان بن یسار، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں قبیلہ خشعم کی ایک خاتون نے صبح کے وقت مقام مزدلفہ میں خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! جس وقت اللہ تعالیٰ نے حج فرض قرار دیا تو میرے والد بہت زیادہ بوڑھے ہو گئے تھے اور وہ اونٹ پر بھی سوار نہیں ہوسکتے تھے؟ کیا میں ان کی جانب سے حج کر سکتی ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that a woman from Khath’am asked the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on the morning of the Day of Sacrifice: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! The command of Allah to His slaves to perform Hajj has come, while my father is an old man and cannot sit firmly in the saddle. Can I perform Hall on his behalf?” He said: “Yes.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں