سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 562

مدینہ منورہ کے لوگوں کا میقات

راوی: قتیبہ , مالک , نافع , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُهِلُّ أَهْلُ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَأَهْلُ الشَّامِ مِنْ الْجُحْفَةِ وَأَهْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ وَبَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيُهِلُّ أَهْلُ الْيَمَنِ مِنْ يَلَمْلَمَ

قتیبہ، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مدینہ کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ مقام ذدالحلیفہ سے اور ملک شام کے لوگ حجفہ سے اور نجد کے لوگ قرن المنازل سے احرام باندھا کریں۔ پھر عبداللہ نے کہا مجھ کو یہ بھی معلوم ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یمن کے لوگ یلملم سے احرام باندھ لیا کریں۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The people of Al-Madinah should enter into Ihram from Dhul-Hulaifah, the people of Ash-Sham from Al Jubfah, the people of Najd from Qarn.” ‘Abdullah said: “And it was conveyed to me, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘And the people of Yemen should enter into Ihram from Yalamlam.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں