سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 572

مقام ذوالحلیفہ میں رات میں رہنا

راوی: محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَاخَ بِالْبَطْحَائِ الَّذِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ وَصَلَّی بِهَا

محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام بطحاء میں جو کہ ذوالحلیفہ میں ہے اور اونٹ بٹھلایا اور نماز ادا فرمائی۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stopped in the valley that is in Dhul-Hulaifah and prayed there. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں