سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 574

احرام باندھنے کے واسطے غسل سے متعلق

راوی: محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , عبدالرحمن بن قاسم , وہ اپنے والد سے , اسماء بن عمیس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ عُمَيْسٍ أَنَّهَا وَلَدَتْ مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ بِالْبَيْدَائِ فَذَکَرَ أَبُو بَکْرٍ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مُرْهَا فَلْتَغْتَسِلْ ثُمَّ لِتُهِلَّ

محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، وہ اپنے والد سے، اسماء بن عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے مقام بیداء پر حضرت محمد بن ابی بکر صاحب زادہ حضرت ابوبکر صدیق کی ولادت ہوئی تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان سے کہہ دو کہ وہ غسل کر لیں اور لبیک کہیں۔

It was narrated from Asma’ bint ‘Umais that she gave birth to Muhammad bin Abi Bakr As Siddiq in Al-Baida’. Abu Bakr told the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about that, and he said: “Tell her to perform Ghusl then begin the Talbiyah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں