سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 762

محرم کا سر کے درمیان فصد لگوانا کیسا ہے؟

راوی: ہلال بن بشر , محمد بن خالد , ابن عثمة , سلیمان بن بلال , علقمةبن ابوعلقمة , اعرج , عبداللہ بن بحینة

أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ وَهُوَ ابْنُ عَثْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ قَالَ عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ الْأَعْرَجَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ ابْنَ بُحَيْنَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَسَطَ رَأْسِهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ بِلَحْيِ جَمَلٍ مِنْ طَرِيقِ مَکَّةَ

ہلال بن بشر، محمد بن خالد، ابن عثمة، سلیمان بن بلال، علقمةبن ابوعلقمة، اعرج، عبداللہ بن بحینة رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں لحی جمل کے مقام پر سر کے درمیانی حصہ میں پچھنے لگوائے یہ جگہ مکہ مکرمہ کے راستہ میں ہے۔

‘Abdullah bin Bu narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was treated by means of cupping in the middle of his head, when he was in Ihram, in LahI Jamal, on the road to Makkah.(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں