قران کرنے والے شخص کے طواف سے متعلق
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ایوب بن موسی , نافع رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَطَافَ طَوَافًا وَاحِدًا وَقَالَ هَکَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ
محمد بن منصور، سفیان، ایوب بن موسی، نافع رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حج قران میں ایک ہی طواف کیا اور فرمایا میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طریقہ سے کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar joined Hajj and ‘Umrah (Qiran) and he performed one Tawaf and said: “This is what I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم th doing.”
(Sahih)
