جو شخص مقام مزدلفہ میں امام کے ساتھ نماز نہ پڑھ سکے
راوی: یعقوب بن ابراہیم , یحیی بن سعید , جعفر بن محمد , وہ اپنے والد سے , جابر بن عبداللہ
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ أَتَيْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَحَدَّثَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُزْدَلِفَةُ کُلُّهَا مَوْقِفٌ
یعقوب بن ابراہیم، یحیی بن سعید، جعفر بن محمد، وہ اپنے والد سے، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مزدلفہ پورا قیام کرنے کی جگہ ہے۔
Ja’far bin Muhammad narrated that his father said: “We came to Jabir bin ‘Abdullah and he told us that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Al of Al-Muzdalifah is a place for (the pilgrims) to stand.” (Sahih)
