سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 996

کنکریاں مارنے کے بعد کون کون سی اشیاء حلال ہوتی ہیں؟

راوی: عمرو بن علی , یحیی , سفیان , سلمہ بن کہیل , حسن عرنی , ابن عباس

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِذَا رَمَی الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَهُ کُلُّ شَيْئٍ إِلَّا النِّسَائَ قِيلَ وَالطِّيبُ قَالَ أَمَّا أَنَا فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَضَمَّخُ بِالْمِسْکِ أَفَطِيبٌ هُوَ

عمرو بن علی، یحیی، سفیان، سلمہ بن کہیل، حسن عرنی، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے نقل کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ کنکری مارنے کے بعد خواتین کے علاوہ ہر ایک چیز حلال ہو جاتی ہے۔ کسی نے کہا اور خوشبو؟ انہوں نے فرمایا میں نے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مشک لگاتے ہوئے دیکھا ہے کیا یہ خوشبو نہیں ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “When (the pilgrim) has stoned the Jamrat, everything becomes permissible for him except (intimacy with) women.” It was said: “And perfume?” He said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم smelling strongly of musk — is it not a perfume?” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں