سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 112

قسم توڑنے سے قبل کفارہ دینا

راوی: محمد بن عبدالعلی , معتمر , ان کے والد , حسن , عبدالرحمن بن سمرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا حَلَفَ أَحَدُکُمْ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيُکَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَنْظُرْ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ فَلْيَأْتِهِ

محمد بن عبدالعلی، معتمر، ان کے والد، حسن، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے جو شخص قسم کھائے کسی بات پر اور وہ شخص اس کے خلاف میں خیر اور بھلائی سمجھے تو اس کو چاہیے کہ وہ شخص کفارہ ادا کرے اپنی قسم کا اور غورو فکر کرے اس کو جو کہ بہتر ہے اس سے اور اس کام کی جانب آئے جو کہ بہتر ہے۔

It was narrated from ‘Abdur-Rahman bin Samurah that the
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If any one of you swears an oath, then he sees something better than it, let him offer expiation for his oath, and look at what is better and do it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں