سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسامت کے متعلق ۔ حدیث 1178

ان احادیث کا تذکرہ جو کہ سنن کبری میں موجود نہیں ہیں لیکن مجتبی میں اضافہ کی گئی ہیں اس آیت"ومن یقتل مومنا متعمدا: کریمہ کی تفسیر سے متعلق

راوی: عبدالرحمن بن محمد بن سلام , اسحق , فضیل بن غزوان , عکرمة , ابن عباس

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ الْأَزْرَقُ عَنْ الْفُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزْنِي الْعَبْدُ حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَقْتُلُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ

عبدالرحمن بن محمد بن سلام، اسحاق ، فضیل بن غزوان، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بندہ زنا کا ارتکاب نہیں کرتا جس وقت وہ ایمان رکھتا ہو اور شراب نہیں پیتا جس وقت وہ ایمان رکھتا ہو اور چوری نہیں کرتا جس وقت وہ ایمان رکھتا ہے اور خون نہیں کرتا جس وقت وہ ایمان رکھتا ہو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم — and Ahmad said in his Hadith: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم — said: ‘No one who commits Zinais a believer at the moment when he is committing Ziná; no one who steals is a believer at the moment when he is stealing; no one who drinks wine is a believer at the moment when he is drinking it; but repentance is available to him after that.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں