سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 120

قسم ٹوٹنے کے بعد کفارہ دینا

راوی: ترجمہ حسب سابق ہے۔

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ يَعْنِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفْتَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ مِنْهَا وَکَفِّرْ عَنْ يَمِينِکَ

عمرو بن علی، یحیی، ابن عون ، حسن ، عبدالرحمن بن سمرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم قسم اور عہد کرو تو کسی چیز میں دیکھو اس کے علاوہ بھلائی تو تم اس کام کی طرف رجوع کرو کہ جس میں بھلائی ہے اور تم اپنی قسم کا کفارہ ادا کرو۔

‘Abdur-Rahman bin Samurah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If you swear an oath, then you see something that is better, then do that which is better offer expiation for you oath.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں