سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1293

چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکانا

راوی: عمرو بن منصور , حسان بن عبداللہ , مفضل بن فضالة , یونس بن یزید , سعد بن ابراہیم , مسور بن ابراہیم , عبدالرحمن بن عوف

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُغَرَّمُ صَاحِبُ سَرِقَةٍ إِذَا أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَهَذَا مُرْسَلٌ وَلَيْسَ بِثَابِتٍ

عمرو بن منصور، حسان بن عبد اللہ، مفضل بن فضالة، یونس بن یزید، سعد بن ابراہیم، مسور بن ابراہیم، عبدالرحمن بن عوف سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت چور پر حد لگائی جائے پھر چوری کے مال کا ضمان اس پر ضروری نہ ہوگا ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There are three things, whoever attains them will find therein the sweetness of faith:
When Allah, the Mighty and Sublime, and His Messenger are dearer to him than all else; when he loves for the sake of Allah and hates for the sake of Allah; and when a huge fire be lit and he fall into it, than associate anything with Allah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں