سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1351

پیدائشی سنتوں سے متعلق

راوی: قتیبہ , ابوعوانة , ابوبشیر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ عَشْرَةٌ مِنْ السُّنَّةِ السِّوَاکُ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَالْمَضْمَضَةُ وَالِاسْتِنْشَاقُ وَتَوْفِيرُ اللِّحْيَةِ وَقَصُّ الْأَظْفَارِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَالْخِتَانُ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَغَسْلُ الدُّبُرِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَحَدِيثُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ وَجَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ أَشْبَهُ بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ وَمُصْعَبٌ مُنْکَرُ الْحَدِيثِ

قتیبہ، ابوعوانة، ابوبشیر(جن کا نام جعفر بن ایاس ہے) سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا طلق بن جبیب سے وہ کہتے تھے کہ دس باتیں سنت ہیں (1) مسواک کرنا (2) مونچھیں کترنا (3) کلی کرنا (4) ناک میں پانی ڈالنا (5) ڈاڑھی بھر کر چھوڑنا(بڑھانا) (6) ناخن کترنا (7) بغل کے بال اکھاڑنا (8) ختنہ کرنا (9) ناف کے نیچے کے بال مونڈنا (10) اور پاخانہ کی جگہ دھونا۔ امام نسائی نے فرمایا کہ سلیمان تیمی اور جعفر بن ایاس کی روایت ٹھیک ہے حضرت مصعب بن شیبہ کی روایت سے وہ راوی منکر الحدیث ہیں۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم . said: “Trim the mustache and let the beard grow.” (Sahlh)

یہ حدیث شیئر کریں