سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1364

ایک دن چھوڑ کر کنگھی کرنے سے متعلق

راوی: علی بن حجر , عیسیٰ بن یونس , ہشام بن حسان , حسن , عبداللہ بن مغفل

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا

علی بن حجر، عیسیٰ بن یونس، ہشام بن حسان، حسن، عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی ہے کنگھی کرنے سے لیکن ایک دن چھوڑ کر۔ (یعنی روزانہ کنگھی کرنے سے منع کیا۔)

It was narrated that ‘Abduilah bin Shaqiq said: “One of the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was a governor in Egypt, and one of his companions came to him and found him with unkempt, wild hair. He said: ‘How come I see you with wild hair when you are a governor?’ He said: ‘The Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us from Al Irfah,’ and we said: ‘What is Al Irfah’?’ He said: ‘To comb your hair every day.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں