ریشم پہننے کی اجازت سے متعلق
راوی: اسحق بن ابراہیم , جریر , سلیمان تیمی , ابوعثمان نہدی
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ قَالَ کُنَّا مَعَ عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ فَجَائَ کِتَابُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ إِلَّا مَنْ لَيْسَ لَهُ مِنْهُ شَيْئٌ فِي الْآخِرَةِ إِلَّا هَکَذَا وَقَالَ أَبُو عُثْمَانَ بِأُصْبُعَيْهِ اللَّتَيْنِ تَلِيَانِ الْإِبْهَامَ فَرَأَيْتُهُمَا أَزْرَارَ الطَّيَالِسَةِ حَتَّی رَأَيْتُ الطَّيَالِسَةَ
اسحاق بن ابراہیم، جریر، سلیمان تیمی، ابوعثمان نہدی سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت عتبہ بن فرقد کے ساتھ تھے کہ اس دوران حضرت عمر کا خط موصول ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ریشم نہیں پہنتا لیکن وہ شخص کہ جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہے لیکن اس قدر اشارہ فرمایا حضرت ابوعثمان نے اپنی دونوں انگلیوں سے جو کہ انگوٹھے کے نزدیک ہیں یعنی درمیان کی انگلی ملا کر یہ سمجھتا ہوں کہ جیسے تلیان کی گھنڈیاں پھر میں نے تلیان کو دیکھا کہ وہ تو ایک مشہور لباس ہے کہ جس کو کہ کندھے پر ڈالتے ہیں۔
It was narrated that Anas said: “The most beloved of garments to the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was the Ijibarah.” (Sahih)
