خواتین کس قدر آنچل لٹکائیں؟
راوی: عباس بن ولید بن مزید , وہ اپنے والد سے , الاوزاعی , یحیی بن ابوکثیر , نافع , ام سلمہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا ذَکَرَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذُيُولَ النِّسَائِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرْخِينَ شِبْرًا قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ إِذًا يَنْکَشِفَ عَنْهَا قَالَ تُرْخِي ذِرَاعًا لَا تَزِيدُ عَلَيْهِ
عباس بن ولید بن مزید، وہ اپنے والد سے، الاوزاعی، یحیی بن ابوکثیر، نافع، ام سلمہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خواتین کے دامن سے متعلق عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ اپنے دامن ایک بالشت لٹکائیں انہوں نے عرض کیا (اس طرح تو) وہ(قدم) کھل جائیں گیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک ہاتھ لٹکائیں اس سے اضافہ نہ کریں۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ishtimal As-Samma and wrapping oneself in a single garment (that did not cover the private parts).” (Sahih)
