سب سے زیادہ عذاب میں مبتلا لوگ
راوی: قتیبہ , سفیان , عبدالرحمن بن قاسم , وہ اپنے والد سے , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سَفَرٍ وَقَدْ سَتَّرْتُ بِقِرَامٍ عَلَی سَهْوَةٍ لِي فِيهِ تَصَاوِيرُ فَنَزَعَهُ وَقَالَ أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يُضَاهُونَ بِخَلْقِ اللَّهِ
قتیبہ، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے (واپس) تشریف لائے میں نے ایک پردہ لٹکایا تھا روشن دان پر جس پر کہ تصویریں تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اتار دیا اور فرمایا سب سے زیادہ قیامت کے دن ان لوگوں کو عذاب ہوگا جو کہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی شکل و صورت بناتے ہیں۔
It was narrated that Ibn Abbas said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever makes an image will be punished until (he is commanded) to breathe the soul into it, and he will not be able to so.” (Sahih)
