سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1749

پناہ چاہنا

راوی: محمد بن مثنی , یحیی , اسماعیل , قیس , عقبہ بن عامر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُنْزِلَ عَلَيَّ آيَاتٌ لَمْ يُرَ مِثْلُهُنَّ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ إِلَی آخِرِ السُّورَةِ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ إِلَی آخِرِ السُّورَةِ

محمد بن مثنی، یحیی، اسماعیل، قیس، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھ پر چند آیات نازل ہوئیں جن جیسی آیات دیکھنے میں نہیں آئی۔ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ آخر تک اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ۔

It was narrated from ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to seek refuge with Allah from cowardice, miserliness, the tribulation of the heart and the torment of the grave. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں