سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1859

کچی اور پکی کھجور کو ملا کر بھگونا

راوی: حسین بن منصور بن جعفر , عبداللہ بن نمیر , الاعمش , حبیب , ابوارطاة , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي أَرْطَاةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الزَّهْوِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ

حسین بن منصور بن جعفر، عبداللہ بن نمیر، اعمش، حبیب، ابوارطاة، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کچی اور خشک کھجور اور انگور اور کھجور کو ملا کر بھگونے سے

It was narrated that Abu Saeed Al-KhadrI said: “The
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade mixing dried dates and raisins, and Az-Zahuw and dried dates, andA and Al-Busr.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں