سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1866

کچی اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت

راوی: واصل بن عبدالاعلی , ابن فضیل , ابواسحق , حبیب بن ابوثابت , سعید بن جبیر , ابن عباس

أَخْبَرَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ وَعَنْ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ أَنْ يُخْلَطَا وَعَنْ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ أَنْ يُخْلَطَا وَکَتَبَ إِلَی أَهْلِ هَجَرَ أَنْ لَا تَخْلِطُوا الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ جَمِيعًا

واصل بن عبدالاعلی، ابن فضیل، ابواسحاق ، حبیب بن ابوثابت، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کدو کے تونبے لاکھی برتن اور روغنی برتن سے اور گدری اور خشک کھجور کو ایک ساتھ ملا کر بھگونے سے ایسی طریقہ سے انگور اور کھجور کو ملا کر بھگونے سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (مقام) ہجر کے لوگوں کو تحریر فرمایا نہ ملا انگور اور کھجور کو۔

. Jabir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade dried dates and raisins, and he forbade dried dates and Al Busr, if they are soaked together.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں