سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1868

کھجور اور انگور ملا کر بھگونے کی ممانعت

راوی: محمد بن آدم و علی بن سعید , عبدالرحیم , حبیب بن ابوعمرة , سعید بن جبیر , ابن عباس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ وَعَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَلِيطِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَعَنْ التَّمْرِ وَالْبُسْرِ

محمد بن آدم و علی بن سعید، عبدالرحیم، حبیب بن ابوعمرة، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کھجور اور انگور کو اور خشک کھجور اور گدری کھجور کو ملانے سے

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade soaking raisins and Al-Busr together, and he forbade soaking Al-Busr and ripe dates together. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں