سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 205

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: اس سند سے بھی سابقہ حدیث کی مانند منقول ہے۔

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا أَخَاهُ وَلَا يُکْرِيهَا تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ

عمرو بن علی، یحیی، عبدالملک، عطاء، حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے پاس زمین ہو اسے اس میں خود زراعت کرنی چاہیے اگر وہ خود نہ کر سکتا ہو تو مسلمان بھائی کو دے دے لیکن اس کو کرائے پر نہ دے۔

It was narrated that Jabir said: “Some people had some extra land which they leased out in return for half of the yield, or one-third, or one-quarter. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever has land, let him cultivate it, or give it to his brother to cultivate or keep it (without cultivating it).” (Sahih) And Matar bin Tahman was in accord with him.

یہ حدیث شیئر کریں