سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 210

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: زیاد بن ایوب , عباد بن عوام , سفیان بن حسین , یونس بن عبید , عطاء , جابر

أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُخَابَرَةِ وَعَنْ الثُّنْيَا إِلَّا أَنْ تُعْلَمَ وَفِي رِوَايَةِ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَی کَالدَّلِيلِ عَلَی أَنَّ عَطَائً لَمْ يَسْمَعْ مِنْ جَابِرٍ حَدِيثَهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا

زیاد بن ایوب، عباد بن عوام، سفیان بن حسین، یونس بن عبید، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی محاقلہ کرنے سے اور مزابنہ کرنے سے اور مغابرہ اور ثنیاء کرنے سے۔

Jabir narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever has land, let him cultivate it or give it to his brother to cultivate, and not lease it to his brother.” (Sahih)
And Yazid bin Nu’aim reported the prohibition from Al-Mi from Jabir bin ‘Abdullah.

یہ حدیث شیئر کریں