سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 212

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: محمد بن ادریس , ابوتوبہ , معاویة بن سلام , یحیی بن ابی کثیر , یزید بن نعیم , جابر بن عبداللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ نُعَيْمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْحَقْلِ وَهِيَ الْمُزَابَنَةُ خَالَفَهُ هِشَامٌ وَرَوَاهُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ

محمد بن ادریس، ابوتوبہ، معاویة بن سلام، یحیی بن ابی کثیر، حضرت یزید بن نعیم، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا بیع محاقلہ سے اور اسی کو مزابنہ بھی کہتے ہیں۔

it was narrated from Jabir bin ‘Abduilah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Muzabanah and Al Mukhadarah.” He (one of the narrators) said: “Al-Mukhadarah means selling fruit before it ripens and Al-Mukhabarah means selling grapes in return for a certain number of Sa’s.” (Sahih)
‘Umar bin Abi Salamah contradicted him; he said: “From His father, from Abu Hurairah.”

یہ حدیث شیئر کریں