سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ ہبہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 28

حضرت عبداللہ بن عباس کی روایت میں اختلاف

راوی: عمرو بن زرارہ , اسماعیل , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْئِ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ

عمرو بن زرارہ، اسماعیل، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بری مثال ہمارے واسطے نہیں ہے۔ (دراصل) ہبہ کرنے کے بعد اپنی چیز کو واپس لینے والا شخص قے کر کے چاٹ لینے والے کی مانند ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘It does not befit us to leave bad examples. The one who takes back his gift is like the dog which goes back to its vomit.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں