سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 287

خون کی حرمت

راوی: قاسم بن زکریا بن دینار , عبیداللہ بن موسی , شیبان , عاصم , زیاد بن قیس , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نُقَاتِلُ النَّاسَ حَتَّی يَقُولُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَإِذَا قَالُوا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ حَرُمَتْ عَلَيْنَا دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَی اللَّهِ

قاسم بن زکریا بن دینار، عبیداللہ بن موسی، شیبان، عاصم، زیاد بن قیس، ابوہریرہ ترجمہ سابقہ روایت کے مطابق ہے لیکن اس روایت میں اس قدر اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہم لوگوں نے جہاد کریں گے یہاں تک کہ وہ کلمہ تو حید کہہ لیں۔

It was narrated from An Numan bin Salim that a man said to him: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to us while we were in a tent inside the Masjid of Al-Al Madinah, and he said to us: ‘It has been revealed to me that I should fight the people until they say La ilaha illallah.” A similar narration. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں