سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 301

قتل گناہ شدید

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , سلیمان , ابووائل , عبداللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ خَالِدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَوَّلُ مَا يُحْکَمُ بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَائِ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، سلیمان، ابووائل، عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے روز سب سے پہلے جو لوگوں کا فیصلہ کیا جائے گا تو خون کے مقدمات کا فیصلہ ہوگا ۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “The first matter concerning which scores will be settled among the people on the Day of Resurrection will be bloodshed.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں