سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فئی تقسیم کر نے سے متعلق ۔ حدیث 453

مال فئے کی تقسیم

راوی: عمرو بن یحیی بن حارث , محبوب , ابواسحاق , موسیٰ بن ابی عائشہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عَائِشَةَ قَالَ سَأَلْتُ يَحْيَی بْنَ الْجَزَّارِ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْئٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ قَالَ قُلْتُ کَمْ کَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْخُمُسِ قَالَ خُمُسُ الْخُمُسِ

عمرو بن یحیی بن حارث، محبوب، ابواسحاق، موسیٰ بن ابی عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت یحیی بن جزار سے دریافت کیا آیت کریمہ (وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْئٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ) 8۔ الانفال : 41) بارے میں تو میں نے عرض کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کس قدر حصہ تھا انہوں نے کہا پانچویں کا پانچواں حصہ۔

It was narrated that Yazid bin Ash-Shikhkhir said: “While I was with Mutarrif in Al-Mirbad. a man came in carrying a piece of leather and said: ‘This was written to me by the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. Is there anyone among you who can read?’ I said: I can read.’ And it was (a letter) from Muhammad the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to Banu Zuhair bin Uqaish. who had testified to La ilaha illallah, and that Muhammad is the Messenger of Allah and had left the idolaters. and had agreed to give the khumus from their spoils of war, and the share of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – and whatever he chose for himself, so they became safe and secure by the covenant of Allah and His Messenger.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں