سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 467

جنگ سے نہ بھا گنے پر بیعت کرنا

راوی: قتیبہ , سفیان , ابوزبیر , جابر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ لَمْ نُبَايِعْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمَوْتِ إِنَّمَا بَايَعْنَاهُ عَلَی أَنْ لَا نَفِرَّ

قتیبہ، سفیان، ابوزبیر، جابر نے کہا ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت نہیں کی لیکن اس بات پر بیعت کی کہ ہم جہاد سے فرار نہیں ہوں گے۔

It was narrated that Ya’la bin Umayyah said: “I came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with my father Umayyah on the Day of the Conquest (of Makkah) and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, accept my father’s pledge for emigration (Al Hijrah).’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I will accept his pledge to fight in Jihad, for the emigration (Al-Hijrah) has ceased.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں