سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 469

جہاد پر بیعت کرنے سے متعلق

راوی: احمد بن عمرو بن سرح , ابن وہب , عمرو بن حارث , ابن شہاب , عمرو بن عبدالرحمن بن امیة ابن اخی یعلی بن امیہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُمَيَّةَ ابْنَ أَخِي يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ يَعْلَی بْنَ أُمَيَّةَ قَالَ جِئْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَبِي أُمَيَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ بَايِعْ أَبِي عَلَی الْهِجْرَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُبَايِعُهُ عَلَی الْجِهَادِ وَقَدْ انْقَطَعَتْ الْهِجْرَةُ

احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابن شہاب، عمرو بن عبدالرحمن بن امیہ ابن اخی یعلی بن امیہ سے روایت ہے کہ میں حضرت امیہ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے کر حاضر ہوا اس روز کہ جس روز مکہ مکرمہ فتح ہوا اور میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! میرے والد سے ہجرت پر بیعت فرما لیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اب ہجرت کہاں باقی ہے لیکن میں بیعت کرتا ہوں اس سے جہاد پر۔

It was narrated from Ibadah bin As-Samit that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Why dont you pledge to me upon that which the women have pledged: That you will not associate anything with Allah, that you will not steal, that you will not have unlawful sexual relations, that you will not utter slander, fabricating from between your hands and feet, and that you will not disobey me in goodness (Ma’ruf)?” We said: “Yes, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” So we gave him our pledge, on that basis. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever commits any of these actions after that, and is punished, that will be an expiation. Whoever is not punished, then his affair is up to Allah; if He wills, He will forgive him, and if He wills, He will punish him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں