سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 476

ہجرت کی ترغیب سے متعلق

راوی: ہارون بن محمد بن بکار بن بلال , محمد , ابن عیسیٰ بن سمیع , زید بن واقد , کثیر بن مرة , ابوفاطمہ

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ عِيسَی بْنِ سُمَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ أَنَّ أَبَا فَاطِمَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ حَدِّثْنِي بِعَمَلٍ أَسْتَقِيمُ عَلَيْهِ وَأَعْمَلُهُ قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکَ بِالْهِجْرَةِ فَإِنَّهُ لَا مِثْلَ لَهَا

ہارون بن محمد بن بکار بن بلال، محمد، ابن عیسیٰ بن سمیع، زید بن واقد، کثیر بن مرہ، ابو فاطمہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! مجھ کو کوئی ایسا کام بتا دیں کہ میں جس پر قائم رہ سکوں اور اس کو (پابندی سے) انجام دیتا رہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ہجرت پر قائم رہو اس کے برابر کوئی کام نہیں ہے (یعنی وہ سب سے زیادہ نیک کام ہے)۔

It was narrated that Safwan bin Umayyah said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, they are saying that no one will enter Paradise except a Muhajir.” He said: “There is no more emigration (Hijrah) after the Conquest of Makkah, rather there is Jihad and intention. When you are called to mobilize (for Jihad) then do so.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں