سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 541

فرع کے متعلق احادیث

راوی: یعقوب بن ابراہیم , ابن علیة , خالد , ابوقلابة , ابوملیح , نبیشة

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ فَلَقِيتُ أَبَا الْمَلِيحِ فَسَأَلْتُهُ فَحَدَّثَنِي عَنْ نُبَيْشَةَ الْهُذَلِيِّ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا کُنَّا نَعْتِرُ عَتِيرَةً فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَمَا تَأْمُرُنَا قَالَ اذْبَحُوا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فِي أَيِّ شَهْرٍ مَا کَانَ وَبَرُّوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَأَطْعِمُوا

یعقوب بن ابراہیم، ابن علیة، خالد، ابوقلابة، ابوملیح، نبیشة سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہم لوگ دور جاہلیت میں عتیرہ کرتے تھے۔ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ ذبح کرو اللہ تعالیٰ کے واسطے جس مہینہ میں پس جس قدر ہو سکے تم لوگ نیکی کرو اللہ تعالیٰ کے واسطے اور کھانا کھلاؤ۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas, from Maimunah, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by a dead sheep that had been thrown aside. He said: “Who does this belong to?” They said: “Maimunah.” He said: “Why did she not make use of its skin?” They said: “It is dead meat (i.e., it was not slaughtered properly).” He said: “Allah, the Mighty and Sublime, has only forbidden us to eat it.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں