سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 546

مردار کی کھال سے متعلق

راوی: عبدالرحمن بن خالد قطان , حجاج , ابن جریج , عمرو بن دینار , عطاء , ابن عباس , میمونہ

أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الْقَطَّانُ الرَّقِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ مُنْذُ حِينٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَتْنِي مَيْمُونَةُ أَنَّ شَاةً مَاتَتْ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَّا دَفَعْتُمْ إِهَابَهَا فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهِ

عبدالرحمن بن خالد قطان، حجاج، ابن جریج، عمرو بن دینار، عطاء، ابن عباس، میمونہ سے روایت ہے کہ ایک بکری مر گئی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم نے اس کی کھال پر کس وجہ سے دباغت نہیں دی اور اس کھال سے نفع کیوں نہیں اٹھایا؟

Ibn ‘Abbas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by a dead sheep and said: ‘Why don’t you make use of its skin’?” (SahIh

یہ حدیث شیئر کریں