سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 549

مردار کی کھال سے متعلق

راوی: محمد بن عبدالعزیز بن ابی رزمة , فضل بن موسی , اسماعیل بن ابی خالد , شعبی , عکرمة , ابن عباس , سودة

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ سَوْدَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ مَاتَتْ شَاةٌ لَنَا فَدَبَغْنَا مَسْکَهَا فَمَا زِلْنَا نَنْبِذُ فِيهَا حَتَّی صَارَتْ شَنًّا

محمد بن عبدالعزیز بن ابی رزمة، فضل بن موسی، اسماعیل بن ابی خالد، شعبی، عکرمة، ابن عباس، سودة سے روایت ہے کہ ایک بکری مر گئی تو ہم لوگوں نے اس کی کھال کو دباغت کیا پھر ہمیشہ ہم لوگ اس میں نبیذ بناتے تھے یہاں تک کہ وہ بکری پرانی ہو گئی۔

It was narrated from Ibn Wa’lah that he asked Ibn ‘Abbas:
“We are attacking the Maghrib, and they are people who worship idols, and they have waterskins in which they keep milk and water.” Ibn ‘Abbás said: “Tanning is purification.” Ibn Wa’lah said: “Is this your own opinion, or something that you heard from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم?” He said: “No, (I heard it) from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .“(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں