سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 553

مردار کی کھال سے متعلق

راوی: حسین بن منصور بن جعفر نیسابوری , حسین بن محمد , شریک , الاعمش , عمارة بن عمیر , اسود , عائشہ

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جُلُودِ الْمَيْتَةِ فَقَالَ دِبَاغُهَا طَهُورُهَا

حسین بن منصور بن جعفر نیسابوری، حسین بن محمد، شریک، اعمش، عمارة بن عمیر، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے مردار کی کھال کے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دباغت کرنے سے وہ کھال پاک ہو جاتی ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The dead animal is purified by tanning it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں