سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 585

کتوں کو مارنے کا حکم

راوی: کثیر بن عبید , محمد بن حرب , زبیدی , زہری , ابن سباق , میمونہ

أَخْبَرَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ السَّبَّاقِ قَالَ أَخْبَرَتْنِي مَيْمُونَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام لَکِنَّا لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ کَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ فَأَصْبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ فَأَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ حَتَّی إِنَّهُ لَيَأْمُرُ بِقَتْلِ الْکَلْبِ الصَّغِيرِ

کثیر بن عبید، محمد بن حرب، زبیدی، زہری، ابن سباق، میمونہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت جبرائیل امین نے عرض کیا ہم (ملائکہ رحمت) اس کمرہ میں داخل نہیں ہوتے کہ جس جگہ کتا یا تصویر ہو۔ یہ بات سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو ہلاک کئے جانے کا حکم فرمایا یہاں تک کہ چھوٹے کتے کو بھی مارنے کا حکم فرمایا۔

Salim bin ‘Abdullah narrated that his father said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم raise his voice with the command

یہ حدیث شیئر کریں