سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 587

کتوں کو مارنے کا حکم

راوی: وہب بن بیان , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , سالم بن عبداللہ , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ قَالَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَافِعًا صَوْتَهُ يَأْمُرُ بِقَتْلِ الْکِلَابِ فَکَانَتْ الْکِلَابُ تُقْتَلُ إِلَّا کَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ

وہب بن بیان، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم بن عبد اللہ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونچی آواز سے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم فرما رہے تھے پھر وہ کتے ہلاک کئے جا رہے تھے لیکن شکاری یا جانوروں (یا کھیتی) کی حفاظت کرنے والے کتے نہ مارے گئے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Mughaffal that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Were it not that dogs form one of the communities (or nations — of creatures), I would have commanded that they be killed. But kill those that are all black. Any people who keep a dog, except for dogs used for farming, hunting or herding livestock, one Qirat will be deducted from their reward each day.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں