سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 61

جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبدالرزاق , ابن جریج , عطاء , حبیب ابن ثابت , ابن عمر

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ أَنْبَأَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عُمْرَی وَلَا رُقْبَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا أَوْ أُرْقِبَهُ فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَمَمَاتَهُ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء، حبیب ابن ثابت، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہ تو عمریٰ کرنا چاہیے اور نہ ہی رقبی کرنا اچھا کام ہے پھر جس کسی شخص نے عمریٰ یا رقبی کیا تو پھر وہ چیز ہمیشہ کے لئے اس شخص کی ہوگی چاہے وہ شخص زندہ رہے یا اس کا انتقال ہو جائے۔

Ibn Juraij narrated from ‘Ata’: “Habib bin Abi Thabit informed us from Ibn ‘Umar, that the Messenger of Allah said:
‘There is no ‘Umra and no Ruqba. Whoever is given something on the basis of ‘Umra or Ruqba, it belongs to him for the rest of his life and after he dies.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں