سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 63

جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا

راوی: عبدة بن عبدالرحیم , وکیع , یزید بن زیاد بن ابی الجعد , حبیب بن ابی ثابت , ابن عمر

أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرُّقْبَی وَقَالَ مَنْ أُرْقِبَ رُقْبَی فَهُوَ لَهُ

عبدة بن عبدالرحیم، وکیع، یزید بن زیاد بن ابی الجعد، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رقبی اور عمریٰ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی کو کوئی چیز رقبی میں دے تو وہ چیز اسی کی ہو جاتی ہے جس کو وہ چیز دی گئی۔

Yazid bin Ziyad bin Abi Al Ja’d narrated from Habib bin Abi Thabit, who said: “I heard Ibn ‘Umar say: ‘The Messenger of Allah forbade Ruqba and said: “Whoever is given something on the basis of Ruqba, it belongs to him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں