سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 672

چیو نٹی مارنے سے متعلق حدیث

راوی: علی بن حجر , شریک , عثمان الاحلافی , سعید بن مسیب

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ عُثْمَانَ الْأَحْلَافِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ مَنْ أَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ فَدَخَلَتْ أَيَّامُ الْعَشْرِ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ وَلَا أَظْفَارِهِ فَذَکَرْتُهُ لِعِکْرِمَةَ فَقَالَ أَلَا يَعْتَزِلُ النِّسَائَ وَالطِّيبَ

علی بن حجر، شریک، عثمان الاحلافی، سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ جو شخص قربانی کرنا چاہے پھر ذی الحجہ کے روز آجائیں تو بال اور ناخن نہ لے حضرت عثمان نے کہا کہ میں نے حضرت عکرمہ سے بیان کیا تو انہوں نے کہا کہ اور خواتین سے الگ رہے اور خوشبو نہ لگائے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Amr bin Al-As that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to a man: “I have been instructed to take the Day of Sacrifice as an ‘Id which Allah, the Mighty and Sublime, has ordained for this Ummah.” The man said: “What do you think if I cannot find anything but a female sheep that has been loaned to me so that I may benefit from its milk — should I sacrifice it?” He said: “No. Rather cut something from your hair and your nails, trim your mustache and shave your pubic hairs, and you will have a complete reward with Allah, the Mighty and Sublime, as if you had offered the sacrifice.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں