سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 783

نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف

راوی: علی بن حجر , ہشیم , یحیی بن سعید , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَبَايِعَانِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّی يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ

علی بن حجر، ہشیم، یحیی بن سعید، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فروخت کرنے والے اور خریدار کے درمیان بیع مکمل نہیں ہوتی جس وقت تک وہ علیحدہ نہ ہوں لیکن بیع بالخیار (وہ مکمل ہو جاتی ہے لیکن اختیار باقی رہتا ہے)

It was narrated from Ibn Al- Had, from ‘Abdullah bin Dinar, from ‘Abdullah bin ‘Umar, that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “When two people meet to engage in trade, the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں