سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 89

بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کچھ دے سکے اس کے بیان میں

راوی: ابو عاصم خشیش بن اصرم , عبدالرزاق , معمر , ابن عجلان , سعید , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ خُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ لَا أَقْبَلَ هَدِيَّةً إِلَّا مِنْ قُرَشِيٍّ أَوْ أَنْصَارِيٍّ أَوْ ثَقَفِيٍّ أَوْ دَوْسِيٍّ

ابو عاصم خشیش بن اصرم، عبدالرزاق، معمر، ابن عجلان، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری خواہش ہے کہ میں کسی کا ہدیہ اور تحفہ قبول نہ کروں سوائے قریشی یا انصاری کا ۔ یا ثقفی کا یا دوسی کا ۔ (یہ قبائل کے نام ہیں)۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “I was thinking of not accepting gifts except from a Qurashi, an Ansari, a ThaqafI or a
Dawsi.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں