جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1079

نکاح کے باب میں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے

راوی: محمود بن خداش , عباد بن عوام , حجاج , مکحول , ابی الشمال , ابی ایوب

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِي الشِّمَالِ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ حَفْصٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرَوَی هَذَا الْحَدِيثَ هُشَيْمٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ وَلَمْ يَذْکُرُوا فِيهِ عَنْ أَبِي الشِّمَالِ وَحَدِيثُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ وَعَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ أَصَحُّ

محمود بن خداش، عباد بن عوام، حجاج، مکحول، ابی الشمال، ابی ایوب ہم سے روایت کی محمود بن خداش نے انہوں نے عباد بن عوام سے انہوں نے حجاج سے انہوں نے مکحول سے انہوں نے ابواشمال سے انہوں نے ابوایوب سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حفص کی حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں پھر یہی حدیث ہشیم، محمد بن یزید واسطی، معاویہ، اور کئی راوی بھی حجاج سے وہ مکحول سے اور وہ ابوایوب سے روایت کرتے ہیں لیکن وہ ابوشمال کا ذکر نہیں کرتے حفص بن غیاث اور عباد بن عوام کی حدیث اصح ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں