جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1103

بغیر گواہوں کے نکاح صحیح نہیں ہوتا

راوی: یوسف بن حماد , عبدالاعلی , سعید , قتادہ , جابر بن زید , ابن عباس

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَغَايَا اللَّاتِي يُنْکِحْنَ أَنْفُسَهُنَّ بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ قَالَ يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ رَفَعَ عَبْدُ الْأَعْلَی هَذَا الْحَدِيثَ فِي التَّفْسِيرِ وَأَوْقَفَهُ فِي کِتَابِ الطَّلَاقِ وَلَمْ يَرْفَعْهُ

یوسف بن حماد، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زانی عورتیں وہ ہیں جو گواہوں کے بغیر نکاح کرتی ہیں یوسف بن حماد کہتے ہیں کہ عبدالاعلی نے یہ حدیث تفسیر کے باب میں مرفوع اور کتاب الطلاق میں موقوف نقل کی ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas reported that the Prophet (SAW) said, “They are adultresses who marry without witnesses”. Yusuf ibn Hammad said that Abdul Ala traced this hadith to the Prophet (marfu’) in his tafsir, but related it mawquf in the Book of Talaq (Divorce) without making it marfu’.

یہ حدیث شیئر کریں