جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1106

بغیر گواہوں کے نکاح صحیح نہیں ہوتا

راوی: ابوہشام , ابن فضیل , عاصم بن کلیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ خُطْبَةٍ لَيْسَ فِيهَا تَشَهُّدٌ فَهِيَ کَالْيَدِ الْجَذْمَائِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

ابوہشام، ابن فضیل، عاصم بن کلیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جس خطبہ میں تشہد نہ ہو وہ ایسا ہے جیسے کوڑھی کا ہاتھ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘Every sermon that lacks tashahhud is like the hand of a leper.”

[Ahmed 8526, Abu Dawud 4841]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں