جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1224

اس بارے میں کہ تاجروں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تجارکاخطاب دینا

راوی: ہناد , قبیصہ , سفیان , ابی حمزہ , ابوسعید

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّاجِرُ الصَّدُوقُ الْأَمِينُ مَعَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَائِ

ہناد، قبیصہ، سفیان، ابی حمزہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سچا اور امانت دار تاجر قیامت کے دن انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔

Sayyidina Abu Sa’eed reported that the Prophet said, ‘The truthful trustworthy merchant is with the Prophet (SAW) the True ones and the martyrs (on the Day of Resurrection).

[Ibn e Majah 2139 narrated Ibn Umar]

یہ حدیث شیئر کریں