جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1352

قاضی کیسے فیصلے کرے

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر اور عبدالرحمن بن مہدی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عَوْنٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَمْرٍو ابْنِ أَخٍ لِلْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ أُنَاسٍ مِنْ أَهْلِ حِمْصٍ عَنْ مُعَاذٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ عِنْدِي بِمُتَّصِلٍ وَأَبُو عَوْنٍ الثَّقَفِيُّ اسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر اور عبدالرحمن بن مہدی سے وہ دونوں شعبہ سے اور وہ ابوعون سے وہ حارث سے وہ کئی اہل حمص سے اور وہ حضرت معاذ سے اسی کی مانند حدیث مرفوعاً نقل کرتے ہیں ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے جانتے ہیں اور یہ سند متصل نہیں۔ ابوعون ثقفی کا نام محمد بن عبیداللہ ہے۔

Muhammad ibn Bashshar reported from Muhmmad ibn Ja’far and Abdur Rahman ibn Mahdi and both of them from Shu’bah who from Abu Awn who from Harith ibn Amir, nephew of Mughirab ibn Shu’bah, from Mu’adh who from the Prophet (SAW) a hadith like that in marfu’ form.

یہ حدیث شیئر کریں